کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مور کے بارے میں کہ یہ حلال ہے یا حرام ؟
سوال
مور (طاؤ س)حلال جانور ہے، اور اس کا گوشت کھانا حلال ہے ۔احادیث مبارکہ میں جن جانوروں اور پرندوں کے گوشت کے کھانے سے منع کیا گیا ہے یہ ان ممنوعہ جانوروں میں شامل نہیں ہے۔
الجواب وباللہ التوفیق
ولا بأس بأكل الطاووس، وعن الشعبي يكره أشد الكراهة وبالأول يفتى، كذا في الفتاوى الحمادية.
( فتاوی ہندیہ ج 5 ص 290)
ويحل من الطير أكل العصافيربأنواعهاوالسمان والقنبر والزرزور والقطا والكروان والبلبل والببغاء والنعامة والطاووس والكركي والبط والأوز وغير ذلك من الطيور المعروفة، والجراد ۔